ٹک ٹاک نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے کم عمر صارفین کے 73 لاکھ سے زائد مشتبہ اکاؤنٹ ختم کر دیے

نوجوانوں میں مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 13 سال کی عمر سے اکاؤنٹ بنانے کی اجازت ہے اور یہ اکاؤنٹ بچوں کے تحفظ کی خلاف ورزی پر ڈیلٹ کیے گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Al09EO


EmoticonEmoticon