محمد علی سدپارہ: کے ٹو پر لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما کی لاش مل گئی

وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے تصدیق کی ہے کہ محمد علی سدپارہ اور جان سنوری کی لاشیں مل گئی ہیں۔ ایک بیان میں انھوں نے کہا ہے کہ لاشوں کو فوج کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے منتقل کیا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WdC6I4


EmoticonEmoticon