طلحہ طالب: ’دنیا کے باقی اولمپکس کھلاڑیوں جیسی سہولیات ملتیں تو آج پورا پاکستان جشن منا رہا ہوتا‘

اولمپکس مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کا خیال ہے کہ اگر ان کو دنیا کے باقی اولمپکس کھلاڑیوں کی طرح کی سہولیات ملتیں تو آج پورا پاکستان ان کی جیت کا جشن منا رہا ہوتا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eWcPsD


EmoticonEmoticon