لیکن اس روٹی کی حالیہ مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟ مختلف پکوانوں کی کتاب کک بک کی مصنفہ نیتا مہتا، جنھوں نے چھ سو سے زیادہ کتابیں لکھی ہیں جن میں انڈیا روٹیوں کا بھی ذکر ہے کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا نے گھر سے کام کرنے کے رحجان میں اضافہ کیا ہے اور اس کے باعث لوگوں نے گھروں میں وقت بتانے کے لیے اپنے باورچی خانوں میں نئے پکوان سیکھنے کے تجربات کیے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3znPpoa
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
کھوبا روٹی: انڈیا کی پسندیدہ ترین روٹی جس میں گھی کا زیادہ استعمال دراصل ’محبت کا اظہار‘ ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon