مصر میں چار ٹانگوں والی ایک قدیم وھیل کی دریافت، جو خشکی پر چل اور اور پانی میں تیر سکتی تھی

مصر میں سائنسدانوں نے چار ٹانگوں والی ایک وھیل دریافت کی ہے جو چار کروڑ تیس لاکھ برس پہلے پائی جاتی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3yreAEZ


EmoticonEmoticon