کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ: تبلیغی جماعت کے ممبران کو کیوں اور کیسے روکا جا رہا ہے؟

تبلیغی جماعت صرف پاکستان تک محدود نہیں بلکہ پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہے۔ اس کا سب سے بڑا اجتماع بنگلہ دیش میں ہوتا ہے۔ جماعت میں تبلیغی ٹولیوں کی تشکیل کا خاص طریقہ کار موجود ہے تاہم بنیادی طور پر ٹولیاں ضلع کی سطح پر مراکز میں تشکیل دی جاتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3azbFyJ


EmoticonEmoticon