کورونا وائرس : مشکل صورتحال میں کرکٹرز فٹ رہنے میں مصروف

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا کہ یہ کرکٹ کے لیے مشکل وقت ہے کھلاڑی گھروں میں ہیں لیکن انہوں نے خود کو فٹنس کے اعتبار سے مصروف رکھا ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2UQOgSP


EmoticonEmoticon