سعودی عرب کا ’حوثی باغیوں کا میزائل حملہ‘ ناکام بنانے کا دعویٰ

سعودی حکام کے مطابق حملے ملک کے دارالحکومت ریاض اور جنوب مغربی شہر جزان پر کیے گئے لیکن سعودی عرب کے دفاعی نظام نے انھیں ناکام بنا دیا جبکہ ان سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QUihAa


EmoticonEmoticon