دلی فسادات: ’میرا بھائی فیضان پولیس کے تشدد سے ہلاک ہوا‘

تین دن تک جاری رہنے والے ہنگامے میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہوئے جس میں مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد ہے۔ تاہم مرنے والوں میں ہندو اور مسلمان دونوں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ct4ucX


EmoticonEmoticon