کورونا وائرس کے باعث معاشی بحران کے بعد کیا 2024 تک انڈیا پانچ کھرب کی معیشت والا ملک بن سکے گا؟

اگر آپ انڈیا کی معیشت پر قریب سے نظر رکھتے ہیں یا اس سے کسی نا کسی طرح متاثر ہوتے ہیں تو یقیناً وزیرِ اعظم نریندر مودی کا یہ دعویٰ ضرور یاد ہو گا کہ 2024 تک انڈیا پانچ کھرب کی معیشت والا ملک بن جائے گا، تاہم کورونا بحران کے بعد کیا ایسا ممکن ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aMPtjZ


EmoticonEmoticon