کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دنوں میں بھی انڈیا اور پاکستان لائن آف کنٹرول پر آمنے سامنے

ایک ایسے وقت میں جب دنیا کورونا وائرس کی وبا سے لڑ رہی ہے، پاکستان اور انڈیا دونوں ممالک کے درمیان کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول پر ایک دوسرے سے لڑنے میں مصروف ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2xXExTz


EmoticonEmoticon