کورونا وائرس اور موت: لاطینی امریکہ میں عزیزوں کی لاشیں تلاش کرتے خاندان کو اپنی رشتہ دار زندہ مل گئیں

مارچ 27 کو چوہتر سالہ ایلبا مارروری کے گھر والوں کو ان کی وفات کی خبر دی ملی اور انھیں مردہ خانے ان کی لاش کی شناخت کے لیے بھی بلایا گیا۔ پھر تقریباً ایک ماہ بعد انھیں ہسپتال سے مارروری کا فون آیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SiNAVR


EmoticonEmoticon