اوکاڑہ پولیس کے مطابق ملزمان مختلف لوگوں کے فنگر پرنٹس کے ذریعے سمیں نکلوا کر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (احساس پروگرام) اور سٹوڈنٹس سپورٹ پروگرام جیسے سرکاری فلاحی اداروں کے ساتھ رجسٹرڈ ہو کر اداروں سے ماہانہ امدادی رقوم نکلوا رہے تھے۔ پولیس کے مطابق فنگر پرنٹس یعنی نشان انگوٹھا کو چوری کرنے کا ایک بہت ہی سائنسی اور دلچسپ طریقہ اختیار کر رکھا تھا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PQ5ssL
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PQ5ssL