ایبٹ آباد کے نزدیک تیندوے کی موت: کیا زخمی ہونے والا شخص خود تیندوے کے پاس گیا؟

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک تیندوا اور ایک شخص گتھم گتھا ہیں اور زخمی شخص اپنی جان بچانے کی جدوجہد کر رہا ہے۔ اتنی دیر میں ایک نوجوان پیچھے سے آتا ہے اور تیندوے کے سر پر ڈنڈوں کے وار کر کے اس کو موقع پر ہلاک کر دیتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rBNpE5


EmoticonEmoticon