انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کا نوجوان اپنا بازو کھونے کے باوجود ماہر آف روڈ ڈرائیور کیسے بنا؟

سائیر عبداللہ دشوارگزار اور پُرخطر پہاڑی راستوں پر گاڑی چلاتے ہیں مگر ان راستوں پر گاڑی چلانے کی صلاحیت کو جو بات مزید خاص اور حیران کن بناتی ہے، وہ یہ کہ عبداللہ اپنی ساری ڈرائیونگ صرف بائیں ہاتھ سے کرتے ہیں کیونکہ اُن کے دائیں بازو کو بچپن میں ایک حادثے کے بعد کاٹ دیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31yyZdd


EmoticonEmoticon