کیا چین اور ایران کے مابین سرمایہ کاری کا منصوبہ خطے کے لیے ’سی پیک پلس‘ ثابت ہو گا؟

ماہرین کے مطابق تہران نے چین کے ساتھ طویل المدتی اقتصادی اور انفراسٹرکچر کی تعمیر اور سلامتی کے معاملات میں تعاون کر کے اپنے آپ کو نئے عالمی حالات کے لیے ایک طاقتور ملک بنانے کی کوشش کی ہے لیکن ایسا کرنے کی صورت میں جہاں ایک جانب وہ امریکہ کے نئے عتاب کا شکار بن سکتا ہے، وہیں دوسری جانب ممکن ہے کہ یہ معاہدہ اُسے امریکہ کی مسلسل پابندیوں کی تکلیف سے نجات بھی دلا دے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3udPqrP


EmoticonEmoticon