مریم نواز کی لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت منظور، نیب کو 12 اپریل تک گرفتاری سے روک دیا گیا

سماعت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ وہ نیب کو سیاسی انجینئرنگ کر کے ’عمران خان کی ڈوبتی کشتی‘ کو بچانے کا موقع نہیں دیں گی اور الزام لگایا کہ نیب کو نیب کے علاوہ سب چلا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cWinS0


EmoticonEmoticon