کورونا وائرس: ڈارک ویب پر کووڈ 19 کی ویکسین اور ویکسین پاسپورٹ فروخت ہو رہے ہیں

محققین کے مطابق جرائم پیشہ افراد ان لوگوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھا رہے ہیں جو کووڈ 19 کے لاک ڈاؤن سے نجات ڈھونڈ رہے ہیں۔ ایسے میں ویکسین اور ویکسین پاسپورٹ مختلف داموں میں بیچے جا رہے ہیں۔.

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3d5arhe


EmoticonEmoticon