میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کا ’خونخوار دن‘، 38 افراد ہلاک

میانمار میں فوج کے اقتدار پر قبضے کے خلاف جاری احتجاج میں بدھ کے روز کم از کم 38 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جسے اقوام متحدہ نے ایک ماہ قبل ہونے والی بغاوت کے بعد سے اب تک کے سب سے ’خونخوار دن‘ کے طور پر بیان کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OlIGbL


EmoticonEmoticon