کیا دلی کا قطب مینار پہلے ہندوؤں کا مندر تھا؟

انڈیا کے دارالحکومت دلی میں واقع آٹھ سو برس قدیم قطب مینار اور اس کے اطراف کی عمارتیں عالمی میراث میں شامل ہیں اور ہندو انتہا پسندوں کا دعویٰ ہے کہ یہ مندروں کی جگہ تعمیر کی گئی ہیں اور یہاں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت دی جانی چاہیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qatNGt


EmoticonEmoticon