کرکٹ میں کرپشن: ’مجھے کرکٹ میچ پر اعتماد ہوتا ہے، لیکن مجھے اندازہ ہے کہ کرپٹ لوگ بھی یہ میچ دیکھ رہے ہیں‘

مارشل بتاتے ہیں 'فکس عموماً کھیل کے سیشن پر مبنی ہوتا ہے۔ کرپٹ لوگ عام طور پر اوپننگ بیٹسمین، بالر یا پھر کپتان سے رابطہ کرتے ہیں تاکہ کھیل کے سیشن پر اثر ڈالا جاسکے۔ بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ پورے میچ میں یہ چیز ہو رہی ہو۔ بہت کم مواقع ایسے ہیں جہاں ایسا ہوا ہے لیکن یہ اتنا عام نہیں۔ مجھے یاد نہیں پڑتا کہ کبھی صرف ایک گیند پر کرپشن کی گئی ہو۔'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3yJKUEA


EmoticonEmoticon