سعودی عرب میں مساجد کے لاؤڈ سپیکر کی آواز کم کرنے کا فیصلہ زیر بحث

نئی ہدایات کے مطابق عام نمازوں میں صرف آذان اور اقامت کو بیرونی لاؤڈ سپیکروں پر ادا کیا جاسکے گا جبکہ مکمل نماز یا خطبات لاؤڈ سپیکر پر نہیں دیے جاسکیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3i7jhPN


EmoticonEmoticon