وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: کچھ صحافی لڑکیوں کو کیوں تنگ کرتے ہیں؟

سوچنے کا مقام ہے کہ اوپر سے آنے والی ہر ہدایت پر من و عن عمل کرنے والے صحافی کسی لڑکی کو تنگ کیوں نہیں کرتے، یہ کام صرف طے شدہ لائن سے ہٹ کر بات کرنے والے صحافی ہی کیوں کرتے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2TkoXvm


EmoticonEmoticon