شکارپور آپریشن اور کچے کے ڈاکو سے 30 برس قبل ہونے والی ایک ملاقات: ’میں کب آوارہ وطن ہوا اور کب ڈاکو بنا، خبر تک نہ ہوئی‘

’کس بدبخت کا دل چاہتا ہے کہ وہ جنگلوں میں خواری کرتا پھرے اور بال بچوں کے لیے ترسے، لیکن آپ نہیں جانتا سائیں کہ اس جنگل میں آنے کے راستے بھی بہت ہیں اور یہاں لانے والے بھی کم نہیں لیکن واپسی کا راستہ کوئی ایک بھی نہیں۔ نہ کسی نے بنانے کی ضرورت آج تک محسوس کی ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3id1qal


EmoticonEmoticon