میٹ ہینکوک: کووڈ 19 ضوابط کی خلاف ورزی پر برطانوی وزیرِ صحت نے استعفیٰ دے دیا

وزیرِ اعظم بورس جانسن کو اپنے خط میں اُنھوں نے لکھا کہ حکومت 'کی اس وبا میں بہت کچھ قربان کرنے والے عوام کی طرف ذمہ داری ہے کہ اُن کا بھروسہ توڑنے پر اُن کے ساتھ سچ بولے۔'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3A51teu


EmoticonEmoticon