انڈین فضائیہ کے زیر انتظام جموں ايئرپورٹ میں دو بم دھماکے، ڈرونز کے استعمال کی خبریں

انڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں جموں ایئرفورس کے ٹیکنیکل حصے میں ایک زوردار پراسرار دھماکہ ہوا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ دھماکے کسی ڈرون کے ذریعے کیا گئے ہیں لیکن انڈین فضائیہ نے اس جانب کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dfcD6D


EmoticonEmoticon