چین کا ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ: چین کے وہ قرضے جنھوں نے مشرقی یورپ کے بالکان ممالک تک کو جکڑ رکھا ہے

بالکان کا خطہ تاریخی طور پر یورپ اور امریکہ کے زیرِ اثر رہا ہے مگر اب چینی منصوبے اور اس کے قرض نے ان ممالک کو چین کے زیر نگیں کر دیا ہے۔ سنہ 2019 میں 22 ممالک نے اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو خط لکھا اور چین کی جانب سے اویغور برادری پر مبینہ تشدد کے الزامات عائد کیے، مگر اس خط پر بالکان خطے کے کسی رکن ملک نے دستخط نہیں کیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vTlQIk


EmoticonEmoticon