2021 میں بھی خواتین کھلاڑیوں کے لباس پر واویلا کیوں

حال ہی میں ناروے کی خواتین کی ہینڈ بال ٹیم کو 1500 پاؤنڈ جرمانہ کیا گیا۔۔۔ لیکن ان کا جرم کیا تھا؟ انھوں نے یورپی چیمپیئن شپ کے مقابلوں میں زیر جامہ نما ’بکینی‘ پہننے سے انکار کر دیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eW0pRq


EmoticonEmoticon