طلحہ طالب: پاکستانی ویٹ لفٹر کے والد کے لیے اولمپکس میں پانچویں پوزیشن بھی ’گولڈ میڈل کے برابر‘

21 سالہ پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب کے والد بیٹے کے میڈل نہ جیتنے پر غم زدہ تو ہیں لیکن انھوں نے امید کا دامن نہیں چھوڑا اور کہا کہ خدا کا شکر ہے اس نے ان کے بیٹے کو اس مقام تک پہنچایا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3iGyB4o


EmoticonEmoticon