#AfghanPeaceDeal: سر پر پگڑیاں اور کاندھوں پر چادریں اوڑھے طالبان رہنما امن معاہدے کی تقریب میں مرکزِ نگاہ

قطر کے شہر دوحہ میں سفید شلوار قمیض میں ملبوس، سر پر پگڑیاں پہنے اور کاندھوں پر چادر رکھے طالبان رہنما ہر کسی کے مرکزِ نگاہ تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39bGsRR


EmoticonEmoticon