#PSL2020: کیا پی ایس ایل ڈومیسٹک کرکٹ سے زیادہ اہم ہو گئی ہے؟

مصباح الحق کے مطابق پی ایس ایل میں چونکہ پاکستان اور دوسرے ملکوں کے کرکٹرز کھیلتے ہیں لہٰذا ان کے خلاف جو بھی کھلاڑی پرفارم کرتا ہے اسے انٹرنیشنل کرکٹ والے دباؤ کا اندازہ ہوتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/395DrCm


EmoticonEmoticon