ابھینندن ورتھمان کا طیارہ گرنے کے بعد کیا ہوا تھا؟

27 فروری کو پاکستانی حدود میں تباہ کیے جانے والے انڈین طیارے کے پائلٹ ابھینندن کو تو جلد رہائی مل گئی تھی مگر ان کی گرفتاری کیسے عمل میں آئی اور طیارہ گرنے کے بعد کیا ہوا تھا یہ زیادہ لوگ نہیں جانتے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/394dxPl


EmoticonEmoticon