قطر: امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے سے قبل امیدیں بھی، کھچاؤ اور خدشات بھی

امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے سے ایک روز پہلے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک جانب امن کی امیدیں پروان چڑھتی نظر آئیں تو وہیں افغان حکومت کے نمائندوں اور طالبان کے درمیان کھچاؤ اور خدشات کی جھلک بھی دیکھنے کو ملی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2POLf43


EmoticonEmoticon