انڈیا کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ایک سال: ابھینندن پاکستان میں کوئی میزائل فائر نہ کر سکے تھے، پاکستان فضائیہ

انڈیا کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ایک سال ہوگیا اس موقع پر پاکستان فضائیہ نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ انڈین جہاز پاکستان میں کہیں بھی کوئی میزائل فائر نہیں کر پائے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PkdQOa


EmoticonEmoticon