شادی کے لیے مناسب رشتے کی تلاش: ’میں نے ابو سے کہا میرا مُجرا بند کرا دیں‘

کراچی سے تعلق رکھنے والی راحت رضا کی شادی کے لیے ایک یا دو نہیں بلکہ چالیس رشتے آئے جو سب کے سب لڑکے والوں کی جانب سے مسترد کر دیے گئے۔ اس تلخ تجربے نے راحت پر گہرا اثر چھوڑا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Tdc8PK


EmoticonEmoticon