#Coronavirus: چین میں معاشی سرگرمیاں ماند پڑنے کے باعث فضائی آلودگی کی سطح میں ڈرامائی حد تک کمی

امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی جانب سے جاری کردہ تازہ سیٹلائٹ تصاویر میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ حالیہ دنوں میں چین میں فضائی آلودگی کی سطح ڈرامائی حد تک کم ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aivB8O


EmoticonEmoticon