کورونا وائرس: پناہ گزین کیمپ کووڈ 19 کی وبا سے کیسے نمٹیں گے؟

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ 66 لاکھ افراد پناہ گزین کیموں میں یا انہی جیسے حالات میں زندگی گزرار رہے ہیں۔ ان میں سے بیشتر کو خدشہ ہے کہ کیمپوں میں ہجوم اور صفائی کی ناقص صورتحال کے باعث ان کے کووڈ 19 سے متاثر ہونے کا امکان بہت زیادہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34Hyb6A


EmoticonEmoticon