شہزادہ ہیری، میگھن مارکل نے برطانوی ٹیبلائڈز کو الوداع کہہ دیا

ڈیوک اور ڈچز آف سسیکس کے ایک ترجمان کی جانب سے ایسے تمام اخبارات اور ویب سائٹس کے مدیروں کے نام لکھے گئے خط میں بتایا گیا ہے شاہی جوڑے نے یہ اقدام اس وجہ سے اٹھایا کہ ان کے بارے میں جھوٹی، من گھڑت اور خواہشات پر مبنی خبریں شائع کی گئیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2wPdxF0


EmoticonEmoticon