قدرتی طریقے اور سیزیرین سے پیدا ہونے والے بچوں کے بیکٹریا میں کیا فرق ہوتا ہے؟

بچوں کی پیدائش سے متعلق اب تک کے سب سے بڑے مطالعے میں پتہ چلا ہے کہ قدرتی طریقے اور سی سیکشن سے پیدا ہونے والے بچوں کے معدے کے بیکٹریا ایک دوسرے سے حیرت انگیز طور پر مختلف ہوتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zcBZkw


EmoticonEmoticon