پاکستانی نژاد ڈاکٹر کا مرگی، دیگر دماغی امراض سے متاثر افراد کے لیے کمپیوٹر چپ بنانے کا دعویٰ

کینیڈا کی کیلگری یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ایسی کمپیوٹر چپ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو دماغ کے ساتھ نصب ہونے کے بعد مرگی اور اس جیسے دیگر دماغی امراض کے شکار افراد کی زندگی میں انقلاب کا پیشہ خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2wQODFe


EmoticonEmoticon