کورونا وائرس: انڈین ریسلر ببیتا پھوگاٹ کی مسلمان مخالف ٹویٹس پر شور، ٹوئٹر سے اکاؤنٹ بند کرنے کا مطالبہ

انڈین ریسلر ببیتا پھوگاٹ پر پابندی لگانے کے لیے ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہےجنھوں نے مسلمانوں کے لیے ایک توہین آمیز ہیش ٹیگ کا استعمال کیا اور کہا کہ انڈیا کے لیے وائرس سے بھی بڑا مسئلہ مسلمان ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VC1y6g


EmoticonEmoticon