کورونا ڈاکٹرز: ’لگتا ہے خدا نے ہمیں اس کام کے لیے چنا ہے‘

ہم نے پاکستان کے ایسے چند ڈاکٹروں سے بات کی ہے جو کورونا کے مریضوں کی دیکھ بھال کر رہے ہیں اور جاننے کی کوشش کی کہ ان کی پیشہ وارانہ اور ذاتی زندگیوں پر کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eCDTuT


EmoticonEmoticon