ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی فاسٹ بولرز کے وہ بولنگ سپیلز جو کبھی بھلائے نہیں جا سکتے

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی فاسٹ بولرز کے چند سپیل بہت شہرت رکھتے ہیں جن میں انھوں نے حریف کی بیٹنگ لائن کو محض چند گیندوں میں ہی بکھیر کر رکھ دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KsYq7H


EmoticonEmoticon