کورونا وائرس: 'میں شاید وائرس کے بجائے بھوک سے مر جاؤں'

ایک طرف اگر دنیا کی بیشتر آبادی کووڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوشش میں ہے تو دوسری طرف بنکاک کے ہزاروں غریب ترین شہری جینے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VLql87


EmoticonEmoticon