کورونا وائرس: برطانیہ میں کووڈ 19 سے ہلاک ہونے والے پاکستانی نژاد ڈاکٹر اور ہیلتھ ورکر

برطانیہ کے قومی صحت کے ادارے میں سیاہ فام، ایشائی اور دیگر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعداد 35 فیصد کے قریب ہے۔ اب تک یہاں 31 ڈاکٹر کورونا وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔ ان میں پاکستانی نژاد ڈاکٹروں کی تعداد چھ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dmbV5u


EmoticonEmoticon