امریکہ: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو حاصل قانونی تحفظ میں تخفیف کے حکمنامے پر دستخط کر دیے

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خصوصی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو امریکہ میں حاصل قانونی تحفظ کو کسی حد تک ختم کرنے لیے ایک ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس ایگزیکٹیو آرڈر کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا نیٹ ورکس ’سلیکٹیو سینسر شپ‘ میں ملوث ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cefVnB


EmoticonEmoticon