صدر ٹرمپ کے بعد چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ بھی ٹوئٹر کے ’فیکٹ چیک‘ کی زد میں

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے حال ہی میں اپنائی گئی حقائق کی تصدیق (فیکٹ چیکنگ) کی پالیسی کو مزید موثر بنانے کے لیے چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ٹویٹس پر انتباہ جاری کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2M9XCFm


EmoticonEmoticon