خوراک کی صنعت میں اسے مشینوں کے ذریعے یخ بستہ رکھنا ایک لحاظ سے ایک تازہ ایجاد ہے۔ تحقیقات کے مطابق دیگر سبزیاں جب انھیں فریج میں رکھا گیا تو ان کی وٹامن سی تیزی سے ضائع نہیں ہوئی، ان میں ساگ بھی شامل ہے جس کی غذائیت فریزر میں رکھے جانے کے دوران صرف 30 فیصد کم ہوئی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2yU0KCo
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon