شتیلہ کے کیمپ میں حیفا والے گھر کی چاپی آج بھی لٹکی ہے

شتیلہ کے کیمپ میں کوئی خیمہ نہ تھا۔ سیمنٹ سے بنے گھر ایک دوسرے کے اوپر تلے یوں براجمان تھے جیسے کسی ٹرک پر بوریاں لدی ہوئی ہوں۔ در، دیوار اور سیمنٹ کے اس جنگل تلے سورج کی ایک کرن بھی زمین کو نہ چھوتی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Xf2502


EmoticonEmoticon