افغان خواتین کا قطر کی ملکہ کو خط، جنگ بندی کا مطالبہ

افغان خواتین نے قطر کی ملکہ کو خط میں لکھا ہے کہ عالمی وبا اور لاک ڈاون میں روزے اور عبادات کے دوران بموں کی آوازوں اور اپنے پیاروں کی ہلاکت کی خبروں نے ہمیں پریشان کررکھا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35wTnfV


EmoticonEmoticon